OH Muslims Why you forgot fina…
July 24, 2017
OH Muslims Why you forgot The …
August 1, 2017

OH Muslims Why you forgot fina…

OH Muslims Why you forgot final words of your Beloved prophet Peace be upon him!
بے شک تمہارے خون اور تمہارے مال اور تمہاری عزتیں تم پر اِسی طرح حرام ہیں جیسے تمہارے اِس دن کی حرمت تمہارے اِس مہینے میں اور تمہارے اِس شہر میں (مقرر کی گئی)ہے اُس دن تک جب تم اپنے رب سے ملو گے۔ سنو! کیا میں نے تم تک (اپنے رب کا) پیغام پہنچا دیا؟ لوگ عرض گزار ہوئے : جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے اللہ! گواہ رہنا۔ اب چاہیے کہ (تم میں سے ہر) موجود شخص اِسے غائب تک پہنچا دے کیونکہ کتنے ہی لوگ ایسے ہیں کہ جن تک بات پہنچائی جائے تو وہ سننے والے سے زیادہ یاد رکھتے ہیں
(اور سنو!) میرے بعد ایک دوسرے کو قتل کر کے کافر نہ ہو جانا۔��
Watch United Muslims Show today on Tuesday 25th July 2017 at 10pm and help us for the unity of Muslims.





Source

1 Comment

  1. Allama Najafi Gulzarali Supro from Iraq and Mufti Mumtaz Hussein Pirzada from Germany