A Pakistani Man Wants To Be Friends With The Whole World, On Facebook
December 18, 2015
Christian, Muslim team up to bridge social gap
February 17, 2016

Rehan Allahwala session part 1/4

Very Interesting Video which starts with a story of Rehan allawala life in child hood and very good advice of parents How they can help their children .

گھر کے باہر وہ جو نہیں ہوتے لگا کر بیتھ جاتے ہیں بچے ٹافیاں بیچتے ہیں جھنڈے بیچتے ہیں چودہ اگست پر وہ بیچتا تھا۔ موٹیویشن یہ تھی کہ ابا پیسے نہیں دیتے تھے گھر میں اور میں سٹی اسکول میں پڑھتا تھا سارے بچے آ کے کوئی کینٹین میں جا کر یہ خریدے وہ خریدے میرا بھی دل چاہتا تھا میں بھی کچھ خریدوں تو پسیے چاہئے ہوتے تھے تو جب پسے چاہے ہوتے توcreativity دکھانی پڑی مجبوری تھی اسی لئے میں کہہ رہا ہوں آپ سب سے اچھا کام یہ کرسکتے ہیں کہ ابا پیسے دینا بند کردیں ساتھ فیس دینا بھی بند کردیں پڑھنا ہے تو پڑھو ورنہ جاؤ گھر سے باہر میں اپنے بچوں کو فیس نہیں دیتا نا بچوں کو پاکٹ منی دیتا ہوں اسکول کی فیس دیتا ہوں کیونکہ وہ چھوٹے ہیں لیکن میں سب کو chores دیتا ہوں یہ کام کرلو تو اتنے پیسے لے جاؤ ورنہ پاکٹ منی نہیں دیتا میرے والد جو ہیں وہ کاغذ کا کام کرتے ہیں وہ پاکستان کے سب سے بڑے امپورٹر ہیں نیوز پرنٹ پیپر کے جتنے بھی اخبار ہیں ان سب کو کاغذ سپلائی کرتے ہیں مگر میرے والد نے بھی خود شروع کیا تھا وہ ردی لے کر آتے تھے وہ ردی کو جوڑ کر اس کے پیکٹ بنا کر اس کو بیچتے تھے اس سے انہوں نے اپنا بزنس اسٹارٹ کیا Now he is one of the biggest supplier in the country ان کا دبئی میں بزنس ہے لاہور میں کراچی میں but I don’t enjoy that میں بیٹھتا تھا جا کر جب میں دس سال کا تھا تو ہمارے خاندان میں نا شاگردگی پر بٹھا دیتے ہیں تو شاگردگی میں نا ہر سال کسی دکان میں جاکر بٹھا دیتے جو چھوٹا نہیں ہوتا وہ لگا دیتے تھےthat is what we use to do all of us میں میرا بھائی اس سے انسان کے اندر سے ego ختم ہوجاتی ہے that’s help you a lot ورنہ یہ ہوتا ہے میں تو پڑھا ہوں تو پڑھتے رہے بھائی کام بھی کرلے تھوڑا سا لیکن جب تک آپ اپنے اندر ego رکھیں گیں تو آپ entrepreneur بن نہیں سکیں گیں جب آپ enterprenuyer بننے جائیں گیں اگر آپ اپنا کام کرنے جائیں گیں تو سب کام کرنے ہونگے مطلب from small to large میں نے اپنے آفس کی پینٹنگ بھی خود کی ہے جھاڑو بھی لگائیں ہیں باتھ روم ہمارے آفس میں ریکوئرمینٹ ہے اگر آپ باتھ روم نہیں دھو سکتے تو ہم رکھتے ہی نہیں ہیں سیریسلی اگر ہمارے آفس میں کوئی آدمی باتھ روم دھوئے گا ویڈیو بنائے گا فیس بک پر لگائے گا نہیں کرسکتا جا اسلام علیکم کیونکہ اگر آپ کے اندر ego ہے تو آپ ہمارے لئے obstacle ہیں ہم کوئی Unilever نہیں چھوٹی سی کمپنی ہے پچاس آدمیوں کی تو اس کے اندر ہر آدمی کی participation ضروری ہوتی ہے تو جب کوئی خود صفائی کرتا ہے تو اندر سے بھی صفائی آجاتی ہے جاپان میں ہر ہفتے بچے کو دھونا پڑتا ہے باتھ روم تو یار جب بچوں کو دھونا پڑتا ہے تو کام کرنے میں کیا پرابلم مگر یہ ego ہمارے یہاں بہت زیادہ ہے وہ چار آدمی مروادیتے ہیں وہ کیا کہے گا وہ کیا کہے گا چکر میں نا آدمی کام اسٹارٹ کرتا ہے نا پرھائی اپنے مرضی کی کرتا ہے نا لڑکی اپنی پسند کی لاتا ہے میں نے میٹرک کے بعد کبھی کسی یونیورسٹی کالج نہیں گیا ہوں I do have a degree وہ لڑکی لینے کے لئے چاہے ہوتی ہے I gave exams I studied like everybody else their ایک دن گیا تھا کالج چالکوں کی لڑیاں ہو رہی تھیں میں نے کہا یار میرے بس کا نہیں میں واپس آگیا ایک دن گیا تھا I never went for formal learning you know جیسے آپ لوگ آتے ہو یونیورسٹی جاتے ہو پڑھائی کررہے ہو inverted commas میں کیا پڑھائی کرتے ہو مجھے سمجھ نہیں آتا میں جاتا تھا دو مہینے پہلے ایک مہینے پہلے تھوڑا پڑھائی کرلی ایگزامس دئے پاس ہوگئے فیل ہوگئے تو واپس دے دیا میری بیٹی نو سال کی ہے وہ بھی میٹرک میں انرول ہے رجسٹرڈ ہے میں کہتا ہوں جاؤ جا کر ایگزامز دے کر آؤ فیل ہوگئ تو دوبارہ دو کوئی بات نہیں اگلی دفعہ جاؤ گے تو پاس ہوجاؤگے تمھیں پتہ ہوگا کے ایگزمز کیسے دینے ہیں جب پتہ ہی نہیں ہوگا کہ ایگزامز کسے دینے ہیں تو ، مگر دیکھیں قدرت سے سیکھیں آپ کوئی بچہ ایسا ہے جو بغیر گرے چلنا سیکھا ہو تو ہم کیسے سیکھ سکتے ہیں کاروبار کے اندر آپ نے فیل ہونا ہی ہونا ہے بالکل اسی طرح سے جس طرح اسپورٹ مین ہوتا ہے نا یہ جتنی جلدی شروع کرلیں گیں نا اگر entrepreneur shipکرنا چاہتے ہیں تو تو جتنی جلدی اسٹارٹ کرلیں گیں اتنے جلدی آپ آگے چلیں جائیں گیں یعنی جتنی جلدی آپ فیل ہونگے اتنی جلدی آپ دوبارہ کھڑے ہونگے دوبارہ اسٹارٹ کریں گیں اتنی جلدی آپ اور آگے چلیں جائیں گیں فیل ہوئے بغیر تو آپ پاس نہیں ہوسکتے یہ صرف اسکول میں ہوتا ہے۔ everybody have different ambitions some people have money ambitions my ambition is impact so school we started will impact billion people around the world so we want to teach billion people on earth کہ جو بالکل اپنا نام نہیں لکھ سکتے my goal is کہ میں اگلے سات سال میں دس سال میں ایک بلین لوگ پڑھا لو I don’t know if it is small or big but is a large impact. I don’t have any ambition کہ جی میرے دو بلین ڈالر کمپنی ہو بلین ڈالر کمپنی ہو Money never excites me impact excites پاکستان میں ہم رہتے ہیں پاکستان میں اگر آپ دو سو ملین لوگ ہیں اگر آپ ہر بندے سے ایک ایک ڈالر بھی کما لیں پاکستان کے سارے قرضے مک جائیں اچھا آپ مجھے آٹھ نام بتائیں ساروں میں سے جیسے آپ بننا چاہتے ہوں اس ملک میں آپ کی Inspiration ہوں آٹھ آدمی جن جیسا آپ بننا چاہتے ہوں ، اتنا مشکل کیوں ہورہا ہے یہ نام بتانا؟ دو سو ملین آدمی میں سے بارہ نام نکالنا مشکل کیوں ہے؟ کوئی وجہ؟ کیا کریں مطلب اتنی بڑی یونیورسٹی میں بیٹھیں ہیں اور دو سو بارہ یونیورسٹیز ہیں چار لاکھ اسکولز ہیں بارہ آدمی نہیں نکال سکتے.

1 Comment

  1. where to buy social signals

    ufomnvqhb jqyfw mspclfy dwnn gjsegxqtouspegc