آج کا سبجیکٹ یہ ہے کس کو مطلب کسی کو معلوم ہے؟ تو Vulenrable کا مطلب ہے expose to the possibility of being harm اس کا مطلب کیا ہوا ؟ possibility کے نقصان ہوسکے جیسا کہ آپ لوگ یہاں بیٹھے ہوئے ہیں جیسے عائشہ بیٹھی ہوئی ہے اس کو کورنگی جانا ہے اور لیٹ ہو جائینگی پھر بھی بیٹھی ہوئی ہیں she being vulebrable اپنے آپ کو خطرے میں ڈال دینا یا چیلنج کرنا ۔ تو اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ آپ کیوں بیٹھے ہو (کچھ سیکھنے کو مل جائگا) سیکھنے کو ملے گا ok اور کوئی؟ روڈ کراس کررہے ہو بس آرہی ہے سامنے سے تیزی بھاگتے ہوئے آپ آرہے ہو you are putting yourself in danger جلدی روڈ کراس کرنے کے لئے خیر آج کا سبجیکٹ اس لئے نہیں ہے کہ کہ ہم بس کراس کریں گیں but it is about اپنے آپ کو ایسی situation میں ڈالنا جہاں سے آپ کے اوپر مذاق اڑیا جاسکے آپ کے اوپر insult کی جاسکتی ہو مثال کے طور پر آپ ٹوائلٹ دھو رہے ہیں اور آپنے اپنا ویڈیو لے کر یوٹیوب پر لگا دیا پھر یوٹیوب پر لگانے کے بعد اپنی وال پر لگا دیا اب کیا reaction expect کررہے ہیں آپ ؟ لوگ مذاق اڑائیں گیں ، لوگ مذاق کیوں اڑائے گیں ؟ (آپ اپنا مذاق خود بنوا رہے ہو) تو اس کا فائدہ کیا ہورہا ہے؟ میں جب کہہ رہا ہوں یہ کرو لگاؤ تو کوئی وجہ سے کہہ رہا ہونا تو کیا وجہ ہے؟ میں آج حسان کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر آیا تو یہ کہہ رہا ہے مجھے یقین ہی نہیں آرہا کہ آپ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر آئیں ہیں میرے ساتھ دس پندرہ بار اس نے یہ کہہ دیا میں نے پوچھا اس میں یقین نا کرنے والی بات کیا ہے اس نے بتایا نہیں اب بتا دو بھائی؟ بتاؤ کیا چیز تھی جو تم کو لگ رہا تھا میں موٹر سائیکل پر نہیں بیٹھ سکتا (unexpected لگ رہا تھا) اگر ساتھ میں میرے کوئی ابا جارہے ہوتے یا ساتھ میں کوئی اور جارہا ہوتا تو کون مجھ پر ہنستا تمھارے خیال میں ایک بار پہلے بھی میں گیا ایک لڑکے کے ساتھ تو آفس میں اس نے مذاق اڑیا تھا تو تم کو مذاق اڑانے کی نہیں لگ رہی اس کو مذاق اڑانے کی لگ رہی ہے ایک دفعہ میں جارہا تھا سوٹ پہنا ہوا تھا ٹائی بھی پہنا ہوا تھا پیچھے بیٹھا ہوا تھا اور ساتھ میں میرے رشتہ دار بھی جارہےتھے انہوں نے مجھے دیکھا نہیں میں نے کہا کیسے ہیں خیریت سے ہیں پھر ایک دن آرہا تھا ناظم حاجی صاحب ملنے جب میرے گھر آئے تو موٹر سائکل پر آیا میں تو انہوں نے خود کہا کے حالانکہ مجھے ناظم حاجی اس I don’t know you guys know it or not but ناظم حاجی is like CPLC founder جنہوں نے CPLC بنایا CPLC معلوم ہے؟ جس کو نہیں معلوم اگر بتا نہیں سکتا تو میں بھی نہیں بتا سکتا کیوں کے میں آپ کا دماغ نہیں پڑھ رہا تو یہ اسکول کی کلاس نہیں ہے you can always say نہیں معلوم تو اگر نہیں معلوم تو اس کا مطلب یہی ہے کہ وہاں تک آپ کی رسائی نہیں ہے جس کی وجہ سے آپکو نہیں پتہ تو میں بتا دونگا and by but not saying مجھے نہیں معلوم what do you do to your self , ,،by sayingمجھے نہیں معلوم you being vulnerable that is what we are trying to teach you by accepting کہ مجھے نہیں معلوم آپکا تھوڑا سا کیا کیا جائے گا ابھی آپ ہاتھ کیوں نہیں اٹھا رہے کہ لوگ کہیں گیں ہیں اسکو نہیں معلوم Isnt that true? کہ آپ پر کوئی ہنسے گا یہ خان صاحب ہیں میرے کو کچھ پتہ ہی نہیں تو وہ اس لئے نہیں پوچھ رہا کہ دوسرے لوگ کیا کہیں گیں کہ اس کو یہ بھی نہیں معلوم کہ یہ کیا ہوتا ہے so whats wrong with that ؟ تو اسکا (vulenbraty) کا فائدہ کیا ہوگا؟ so you have to vulnerable its like this exactly the same situation اگر آج آپ بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ کو ایک چیز کا نہیں پتہ اور میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ کو نہیں پتہ اور پھر بھی آپکو نہیں پتہ اور پھر بھی آپ ہاتھ نہیں اٹھا رہے so what it is you are doing to your self you are hurting you self کیونکہ آپکو وہ پتہ پھر بھی نہیں چلے گا جبکہ آپ کے پاس آج opportunity ہے اور آج پھر بھی آپ ہاتھ نہیں اٹھا رہے تو پھر جب opportunity نہیں ہوگی تو آپ کہیں گیں میرے ساتھ تو زیادتی ہوتی ہے مجھ پر اللہ میاں نے ظلم کردیا غریب گھر میں پیدا کردیا سیٹھ کو دیکھو گاڑی میں جاتا ہے یہ کرتا ہے وہ سب کچھ کچھ شروع ہوجاتا ہے when you have the oppurtunaity you are inconfident to go out and ask that question so what it will do it will give you confident self confidence خودی تو علامہ اقبال نے کیا بولا تھا ؟ تو خودی کو سمجھنے کے لئے بہت ٹائم چاہئے what is khudi? (self actualization) self confidence اپنے اوپر یقین اپنے اوپر بھروسہ اگر آپ کو اپنے اوپر ہی یقین نہیں ہے تو دوسرا آپ پر بھروسہ کیوں کرے گا آپ آکر بولتے ہیں میرا خیال ہے کہ میں یہ جاب کرسکتا ہوں تو وہ employer آپ کو جاب پر رکھے گا جب آپ ہی کو یقین نہیں ہے کہ آپ یہ جاب کرسکتے ہو تو دوسرے آدمی کو یہ confidence کیسے ہوگا کہ آپ یہ جاب کرسکتے ہو میرا خیال تھا کہ میں وہاں گیا تھا تو اس کا مطلب کیا ہے تو ” خودی کو کر بلند اتنا کہ ، ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے” So why would Khuda ask تقدیر سے پہلے اگر آپ کی خودی بلند ہوجاتی ہے؟ (Which is because self confidence آپ نے اپنے آپ کو اس قابل بنایا ہے کیوں کہ وہ مثال ہے نا سونا جب تک بھٹی میں جب تک میلٹ نہیں ہوتا تب تک اسکی purification نہیں آتی) (قرآن میں ایک اصول بیان ہوا ہے کہ ہر مشکل کے بعد اسانی ہے تو ہم اس کو دوسری طرف سے لیں تو ہر آسانی مشکل کے پیچھے چھپی ہوئی ہے تو جب تک ہم خود کو مشکل میں نہیں ڈالیں گیں تب تک ہم آسانی کو نہیں پاسکیں گیںself confidence جب ہی آئے گا جب ہم خؤد کو مشکل میں ڈالیں گیں )تو again being vulnerable is more is related to your ego جو اس کا ڈکشنری ٹرانسلیشن ہے وہ physically کی طرف پوائنٹ آوٹ کرتا ہے Physicall hurt but toward us it is more emotional hurt تو آپ یہاں بیٹھے ہوئے ہیں اور آپکو CPLC کا نہیں پتہ اور آپ ہاتھ اٹھا لیں گیں تو You might have chance some body laughs at you میں موٹر سائیکل پر جارہا ہوں اور سوٹ پہنا ہوا ہوں their might be chance some body laugh at me , so what I am by doing that what I am doing to my self do I care? کہ وہ ہسنتا ہے کہ نہیں ہنستا میری صحت پر کوئی فرق پڑتا ہے میری انکم پر فرق پڑتا ہے میرے کریکٹر پر فرق پڑتا ہے ؟ The more people laugh at you that means you are total nutcase or little nutcase but you are going to right direction so its not really wrong کہ آپ اپنے اوپر ہنسوالیں اگر آپ اپنے اوپر ہنسوا سکتے ہیں کسی کو تو وہ آپ کو طاقت دیتا ہے ایک طرقیے سے تو being vulenreable کے اندر یہ تھوڑا سا آجاتا ہے کیوں کہ آپکو اپنے خیالات اور اپنے destination تک پہنچنے میں بہت سارے مسئلوں سے گزرنا ہے آپ کے گھر والے آپ کے دوست آپکی کمیونیٹی آپ کو بہت سارے لوگ کہیں گیں جو تم کررہے ہو غلط کررہے ہو لوگ آپکو روکنے کی کوشش کریں گیں بہت سارے لوگ انٹر سے فوراً بیچلر میں جارہے ہیں بیچلر سے ماسٹر میں جارہے ہیں ہم کس چیز سے بچ رہے ہیں کبھی سوچا ہے آپ کبھی بازار میں مارکیٹ میں کیوں نہیں آرہے کام کرنے ہم کس چیز سے بچ رہے ہیں ؟ as a student ہم کس چیز سے بچ رہے ہو ، ہم responsibility سے بچ رہے ہوتے ہیں اگر ہم جاب کرنے چلے جائیں گیں تو ہمیں اصل پتہ چلا گے دنیا ہے کیا اصل بازار پتہ چلے گا کہ میری value کیا ہے اصل جب میری رگڑائی ہوگی تو مجھے پتہ چلے گا تو میں کمفرٹ زون میں چلا جاؤ comfortableہوجاؤں تو بڑے مزے کی بات یہ ہے کہ کسی کو کے دو سرکل ہیں success یہاں ہے اور unsuccess یہاں ہے تو this is (unsuccess) is your comfort zone تو اس comfortable زون سے نکل کر success ہونے کے لئے Uncomfrotable ہونا پڑے گا جہاں پر آپ comfortable نا ہو جو کچھ آپ کریں گیں وہ شائد آپ کو پسند نا ہو کیوں کہ وہ جو بھٹی میں جلنے کی example دے رہا ہے تو آپ اس کو بھٹی میں جلنے سے تعمیر دے سکتے ہیں تو وہ آپ کو عجیب لگے گا اچھا نہیں لگ رہا آپکو کیونکہ باتھ روم دھو کر ویڈیو لگانا آپ کو اچھا نہیں لگ رہا اپنا مذاق خود بنوائیں تو کامیڈی کرنا کتنا مشکل کام ہے کبھی سوچا ہے؟ کہ آپ اپنے اوپر ہنسواتے ہیں کامیڈی کرنا is one of the most difficult thing in the world کیونکہ جب آپ اسٹیج پر جاتے ہیں تو جو سب سے زیادہ کامیڈین چلتا ہے وہ اپنے اماں اپنے ابا اپنے چچا اور اپنا مذاق بنواتا ہے ، یوٹیوب پر جاکر دیکھیں جو stand up کامیڈین ہوتا ہے جو اکیلا کھڑا ہوکر stories سنا رہا ہوتا ہے وہ زیادہ تر stories related to his life ہوتی ہیں bottom line کیا ہے کہ وہ اپنا مذاق بنوا رہا ہوتا ہے کیونکہ اس کے اندر بہت طاقت ہوتی ہے تو being vuneralble give u energy self confidenceجب آپ کو اپنے اوپر ہی بھروسہ نہیں ہوگا تو آپ لطیفہ اس طرح سنا رہے ہونگے لطیفے میں انداز بھی چاہئیے تو self confidence build کرنے کے لئے this is important and then some time ted کی ویڈیو جو میں نے شئیر کی تھی وہ تھی about vulerenablity ۔
تو یہاں پر self confidence کس کا زیادہ ہے کون کہتا ہے میرا confidence بہت زیادہ ہے this is what you made your self vulnerable یہ بہت بڑے ہیں پم سب پھسڈی ہیں کیا لیکن اس ڈر کی وجہ سےکہ لوگ ہنسے گیں ا ور بعد میں طعنہ مارے گیں آپ لوگ کھڑے نہیں ہوئے ٹھیک ہے تو its very important to understand کہ آپکا جو believe ہے اس کے لئے آپکو کیا کرنا ضروری ہے اسکو لئے آپکو تیار ہونا ہے کہ لوگ شائد آپ پر ہنسے so that is biggest challenge you have what you want to do کیون کے چاروں طرف سے ہم پریشر جھیلتے ہیں کون یہاں ایسا ہے جو مسلمان نہیں ہے تو جو سب سے بڑا چیلنج ہے جب رمضان ہوا ہے اور آپکا روزہ نہیں ہوتا آپکو مشکل ہوتی ہے؟ تو ہم کلچرلی مسلمان ہیں ہم مسلمان سے زیادہ ہم کلچرلی مسلمان ہیں کہ بھائی کھانا ہی نہیں مل رہا تو اس سے اچھا روزے رکھ لیتے ہیں سب نماز کو جارہے ہیں تو ہم بھی نماز کو چلے جاتے ہیں this is something you shoud think about آپ England میں تھے کوئی ٹوکنے والا نہیں تھا شراب پینے پر کوئی ٹوکنے والا نہیں تھا تو who was stopping you ? (ضمیر روک رہا تھا اللہ کا خوف تھا آپ کی آزمائش جب ہی ہوتی ہے جب آپ کو کوئی روکنے والا نا ہو؟ آپ کتنے capable ہیں اپنے اوپر control کرنے کے گھر مین تو آپ ماں باپ کے ڈر سے سوسائٹی کے ڈر سے اپنے آپ کو روکے رکھتے ہیں اس سوسائٹی میں کوئی آپکو روکنے والا نہیں ہوتا اور کوئی روکے گا تو اس کو آپ کہہ سکتے ہیں who the hell are you? کیوں روک رہے ہو میں above 18 ہوں تو وہاں پر ہے آپکی اصل آزمائش ) آپ جن لوگوں میں رہتے تھے وہ کون تھے؟ (مسلم تھے) again we are culturally muslims اصل مذہب اصل اسلام جب سامے آتا ہے جب آپ دوسرے کے ساتھ اٹھے بیٹھے ہیں تب آپکا اصل ٹچ نظر آتا ہے اور بار بار میں اپکو کیا بولتا ہوں فیس بک پر کیا کرو گوروں سے دوستی کرو ، گوروں سے دوستی کرنے کا اصل مقصد جب ہی ہوتا ہے آپ کی زبان کا ٹیسٹ آپ کی اپیلوں کا ٹیسٹ جب شروع ہوتا ہے جب آپ کے چاروں طرف different لوگ ہوں اگر یہاں سارے نماز پڑھ رہے ہیں تو آپکا ٹیسٹ نہیں ہے آپ بھی پڑھیں اصل ٹیسٹ آپکا جب شروع ہوگا جب آپ again by making those people friend you are again making your self vuleranable you putting you self in a position where u can be hurt جیسے ہی آپ لکھیں گیں I belive in Allah تو ہوسکتا ہے آگے سے وہ کچھ لکھ دے and then your asal Test will come you have to actually learn about Allah to defend him you are here you really don’t care سنتے ہوئے آرہے ہیں بچپن سے کبھی ٹرانسلیشن بھی نہیں پڑھے قرآن کی مجھ سمیت ، اصل ٹیسٹ ہی جب آتا ہے جب آپ کو جواب دینا پڑے اس طرح اصل ٹیسٹ جب ہی آتا ہے جب آپ کالج سے نکل کر جاب کرنے نکلیں یہ وہ ساری چیزیں ہیں جو آپکو اصل ٹیسٹ کی طرف لے کر جارہی ہیں تو جب ااصل ٹیسٹ کی تیاری کے لئے جب اپ vulnerably کا استعمال کرتے ہیں تو اپنے آپ کو اوپن کر کے ٹرائی کرتے ہیں مثال کے طور پر شنان چلا جاتا ہے کسی لڑکی کے پاس اس کو مال میں نظر آتی ہے کہ اسلام علیکم کیسی ہیں آپ کرے گا تو there is a chance of جھانپڑ تو پوائنٹ یہ ہے کہ کیا اس میں اتنا confidence ہے کہ وہ جا کر سلام بھی کر سکے that is because first five time its always difficult تو that is again building your confidence ابھی ہم اگلے ہفتے experiment کریں گیں آپ سب کو سوٹ پہنا کر ہائپر اسٹار لے جائیں گیں وہاں پر ڈائمنڈ کی شاپز ہیں تو we go and every body will go and ask for prices for 15 minutes اور اسکا دماغ کھائیں گیں مگر شرط یہ ہے کہ آگے والے کا دماغ بھی کھانا ہے آگے والے کو آپ سے بدتمیزی بھی کرنی ہے اور آخری میں اس کو اپنا اور اسے بزنس کارڈ لے کر بھی آنا ہے You have to make friends with that guy in the end it will build your confindece تو وہ کانفڈینس فہد ریاض گئے گھر کا بھاؤ پوچھنے کے لئے تو انہوں نے کہا بھاگ جاؤ گھر ہے ہی نہیں کیوں کیوں کہ یہ بائک کر گیا تھا یہی اگر اچھی سی ڈریسنگ کر کے اچھی سی گاڑی میں جاتا تو سب کچھ چینج ہوجاتا presenteation is important or is it not? ایک صاحب آئے تھے ہمارے پاس اگر وہ اپنی presentation تھوڑی دیر پہلے کردیتے تو I would treat him in different way but he is not ready to belive him in self and bombarding us with knowledge which we had no idea کہ وہ کیا بول رہا ہے تو presentation is so in this entire room he is most well dressed person I think umair is as usual , How this help us? شاید بھائی جتینی بھی کوشش کریں میں کتنے بھی اچھی ٹائی ڈال کر کوشش کروں مگر It wont because for him its became natural he has to spend his time on hair he has to spend his time on beard he is particular about it it Is very important step towards being more presentable , being more presentable give you more confident and some time again that is also vuleranable اگر آپ سوٹ میں آتے ہیں تو اکثر لوگ ڈرتےہیں آہ بھائی آج تو تو سوٹ میں آیا ہے for some of you it might be true so that is some thing again vuleranable آپ دوسروں کے چکر میں جب اپنی زندگی برباد کررہے ہوتے ہیں that is what you need to stop to do so I am done question please.
میں بتا یہ رہا تھا کہ at first meeting I was scared کے بھائی یہ ناظم حاجی ہے مجھے دیر ہوجائے گی I didn’t want to be late so میں نے ہیری کو کہا ہیری چل مجھے دیر ہورہی ہے میں صرف ان سے ملنے کے لئے I just wanted to be their on time So I took the bike I was in the suit and he saw me I was feeling کے گڑ بڑ ہوگی but he being open minded person he said مجھے آپکی رائڈ بہت پسند آئی so its very important to he didn’t know any thing about me actually so he could said that بھائی میں ملنا بھی نہیں چاہتا تھا because not every body want to جیسا آپ نے کہا آپ کو یقین نہیں آرہا میں بائک پر بیٹھا ہوں تو its very important that you make you self vuleranable ٹھیک ہے نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی تھوڑی دیر پہلے ایک صاحب نے ایک بہت اچھی بات بولی ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اگر آپ جلد بازی کر جائیں گیں successful ہونے میں بہت جلد لگائیں گیں یہاں سے وہاں jump لگانے میں تو آپ فیل ہوجائیں گیں There is a natural process of time نو مہینے میں بچہ پیدا ہوجاتا ہے اس سے پہلے ہوجاتا ہے تو Premature اگر ایک مہہینہ دس دن چھوٹا بھی ہوجاتا ہے تو دماغ کمزور ہو تا ہے that’s the natural process اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا ایک ٹائم رکھا ہے ہر مشکل کے پیچھے آسانی ہوتی ہے ہر اسانی کے پیچھے مشکل ہوتی ہے ہر زوال کے بعد عروج ہے اور ہر عروج کے بعد زوال ہے( آپ نے کہا جب تک آپ اپنے اوپر کسی کو ہنسائے گے نہیں آپکا کانفیدینس بلڈ نہیں ہوگا)
not nessacry but it helps میرا علم کوئی حد نہیں ہے میں آپ کو جو کچھ بیان کرتا ہوں کام کرواتا ہوں میں آپکو اپنی willing سے کرواتا ہوں you have to understand میں کوئی سمندر نہیں ہوں علم کا but I have still a little bit knowledge and I try to get more knowledge on that doman اگر میں کوئی غلطی کررہا ہوں تو آپ سے گزارش ہے آپ سب بتائیں آپ کیا لا کر شئیر کررہے ہونگے a given knowledge to you you will transfer it from some mean کسی آدمی نے بتایا کسی کتاب میں پڑھا کسی مووی میں دیکھا یا experience کیا اسی طرح میرے پاس جو طریقے ہے وہ میں نے یا تو کتاب میں پڑھا یا آدمی سے سیکھا یا experience کیا اور جو یہ last والا area ہے وہ کافی valuable ہے کیوں کے ہم نے experience کیا میں نے دودھ والی چائے پی لی میری زبان جل گئی کیوں کیونکہ میں experience کیا آپ کتنا بولتے رہے زبان جل جائگی مگر میں شاید نا مانوں مگر میں صرف experience کرلونگا تو مان جاؤگا its very important to experience why I am asking کے کپڑے بدل کر جا کر وہاں پر ڈائمند کی shopping کریں کیوں کہ you have to experiend that once you expreined that every thing will be change because now most things are on your experience not based on اپکو کتنا بھی یہاں پر کچھ بھی کہا جائے مگر وہ آپ کے experience میں ہو تو that will be different اسی طرح اگر آپ کو کچھ کہا جارہا ہو اور ہو opposite رہا ہو تو that was experience you would say نہیں نہیں مجھے کچھ غلط بتایا گیا میں محنت کررہا ہوں اور میری ترقی نہیں ہورہی تو کچھ غلط ہورہا ہے so that is experience vs knowledge تو اگر آپ مجھے guide line دیں گیں with your knowledge to I`ll be happy to mix with my knowledge and try to make it better میں آپکو یہ نہیں کہوںگا کے مجھے آتا ہے سب تو اوور کاندفیڈنس ہوجاؤ جو میں کوشش کرتا ہوں اللہ کرے نا ہو میرے اندر تو جتی نالج آپ دیں گیں certain time you are frame of mind to learn that thing and certain time you are not in frame of mind to learn even آپ چاہتے ہیں بندا یہاں پونچھ جائیں ہم بہت ساری دفعہ ، آپ میں سے کسی کو مشورے دینے کا شوق ہے؟ جیسے کوئی دکان والا مل گیا اس کو مشورے دے رہے ہیں کوئی دکان والا مل گیا اس کو مشورے دے رہے ہیں میرے اندر بہت بڑی خرابی ہے بہت مشورے دیتا ہوں خوامخواہ میں ہم چاہتے ہیں ہر آدمی ٹاپ پر پہنچ جائے اکثر لوگ یہاں کھڑے ہوتے ہیں اور یہاں جانا چاہتے ہیں میرے ساتھ یہ بہت بڑا پرابلم ہے وہ یہاں جانا چارہے ہوتے ہیں میں انکو یہاں لے جانا چاہتا ہوں ٹھیک ہے بار بی کیو ٹو نائٹ والا کہتا ہے مجھے پچاس ریسٹورنٹ بنانے ہیں میں کہتا ہوں ہزار بناؤ عبدلاغفار کباب والا کہتا ہے مجھے ایک بنانا ہے میں کہتا ہو پانچ بناؤ ، تو اس کی experience میں یہاں تک پہنچنا بھی مشکل ہے کیونکہ کہ وہ dream بھی نہیں کرسکتا the moment you talked about this what he will do he will rejects you آپکا دوست ہے سب سے پہلا اصول یہ ہے کسی کو سمجھانے کے لئے آپ کو اس کی بات سننی پڑتی ہے جب آپ اس کی بات سن لیتے ہیں وہ آپکا دوست بن جاتا ہے ، کسی کلر بلائنڈ کو جانتے ہو؟ کلر بلائنڈ معلوم ہوتا ہے کیا ہوتا ہے؟ ok he is colour blind he cant tell you diffent green and red no matter how hard he try but he cant tell you that so he is not capable for seeing جو مجھے ایک بیسٹ example دی تھی ایک بندے نے کے god کو سمجھنے کے لئے you need vision بہت سارے لوگ کہتے ہیں what is God? But to understand God we have to have capability to understand this
جیسے یہ کلر بلائنڈ ہیں تو آپ جتنی بھی ان پر محنت کرلیں اسکو نہیں سمجھ میں آئے گا and similarly جب آپ کسی کو vision دینے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں یہاں پہنچنے کا تو اس کو یہاں تک بھی آنے کی مشکل لگ رہی ہو تو آپ کہیں گیں یہاں تک پہنچ جاؤ تو و آپ کی انفارمیشن بھی اندر لینے کی کوشش نہیں کرتا تو آپ کے لئے بہت ضروری ہے جو بھی فاؤنڈیشن والے لوگ ہیں ان کے لئے بہت ضروری ہے to understand کہ آپ فیاض کو بولیں فیاض میں تجھے دس کڑور روپے کا مالک بنا دونگا تو وہ مان لے گا ؟ نہیں مانے گا فیاض کو بولو میں پچاس ہزار کا مالک بنا دونگا محنت کرو تو مان لے گا ؟ ابھی بھی شک ہے اس کو پچیس ہزار کا مالک بنادو تو ؟ یہ سب وہ کانفیڈنس ہے جو آدمی آپ کے اوپر دے رہا ہے اور یہ وہ سوال ہے جس کے اندر آپکی مدد کریں گیں آپ کو وہاں تک پہنچنے میں similarly جب آپ employee رکھتے ہیں تو آپ اس کو اتنا بڑا پکچر دکھانے کی کوشش کرتے ہیں یا آپ ایک بھنگی اسکو کہتے ہیں چھت کی کوسٹ نکال دو تو this is a Right question to wrong person you should not ask that اب میں دونوں فیاض کو جتنے بھی خواب دکھاؤں وہ خواب لگے گا تو خواب کو جب تک آپ vision نہیں کرسکتے کیوں کہ وہ خواب ہے تو you need to understand کہ جب آپ کسی کو vision دینے کی کوشش کررہے ہوں تو تھوڑا سا نیچے آجائیں اور وہاں سے vision دیں پہلے اپکو اسکا ذہن پڑھنے کی ضرور ہے کہ وہ کہاں کھڑا ہوا ہے where does he stands جو میں بڑ بڑ کررہا ہوں ملین بزنس بناؤ کیا اس کے پاس کھوپڑی میں اتنی جان ہے کہ وہ سوچ سکتا ہے you need to understand وہ کہاں کھڑا ہوا ہے آپکو تو نظر آرہا ہے آپکو اپنے experience اور confidence سے نظر آرہا ہے وہ کہاں کھڑا ہوا ہے اسکا اپنے اوپر کتناconfidence ہے پوائنٹ ہے آپ کو یقین ہے آپکا faith ہے faith کے سامنے facts آتے ہیں تو کیا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ قرآن کے اندر کہتے ہیں proofs ہیں ان کے لئے جو دیکھنا چاہیں اور ایک آدمی دیکھنا ہی نہیں چاہتا تو بھی نظر نہیں آئے گا اور آدمی کے پاس vision نہیں ہے تو بھی نظر نہیں آئےگا ہمارا پورا ملک مسلمان by prove ہے یا by faith ہے؟ اللہ کے faith پر چل رہا ہے نا ؟ ٹرانسلیشن کے ساتھ قرآن کتنے بندوں نے پڑھا ہوا ہے؟ پورے کمرے میں تین بندوں نے پڑھا ہوا ہے