اسلام علیک ہم نے ایک چھوٹا سا انیشیٹو لیا ہے جس میں ہماری خواہش ہے کے پاکستان میں 2020 تک ہر پاکستانی کے ہاتھ میں ایک عدد سمارٹ فون ہو اس سمارٹ فون ہو اس سمارٹ فون میں فیس بک انسٹال ہو گوگل ناؤ انسٹال ہو اور خان اکیڈمی انسٹال ہو اور ریحان اسکول بھی انسٹال ہو اس ایپ کے ذریعے ہمارے جو عام پاکستانی ہیں وہ آرام سے کسی بھی چیز کو سیکھ سکیں گیں کسی بھی چیز کو سمجھ سیں گیں کسی بھی چیز کو سرچ کر سکیں گیں اور اپنے آپ کو کسی کے ساتھ بھی کنیکٹ کر سکیں گیں اور ان کو اگر لکھنا پڑھنا نہیں بھی آتا اس کے باوجود بھی وہ سارے کام کرسکیں گیں جو کہ ایک عام چلیں سارے نپہیں وہ بہت سارے کام کرسکیں گیں جو وہ آج نہیں کر سکتے ہمارا خیال ہے اگلے چار سال میں اسمارٹ کی قیمت گرتے گرتے جس طرح ابھی ساڑھے چار ہزار کا ملتا ہے تو اس کی طاقت بھی بڑھتی جائیگی اور دو ہزار چار ہزار کے ہی درمیان میں رہے گا اور وہ ایک اچھے اسمارٹ فون کو تین سے چار ہزار پانچ ہزار میں خرید سکیں گیں بہت سارے لوگوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ وہ کیسے فائدہ اٹھائیں گیں تو اگین ناؤ اگر آپ نیں چلایا ہے تو وہ چلا کر نہیں دیکھا تو چلا کر دیکھیں توکہ کس طریقے سے آپ سب کچھ اس کے ذریعےسے کرسکتے ہیں اسی طریقے سے سمیلارلی سری کے ذریعے آپ فیس بک تک کا اسٹیٹس اپڈیٹ کرسکتے ہیں صرف بول کر اور جیسے جیسے ٹیکنالوجی بڑھتی جارہی ہے یہ ڈیوائسز ہماری اردو ، پنجابی ، سرائکی ، سندھی ، بلوچی ، پشتو سب زبانیں بولنے لگے گی اور سمجھنے لگے گی اور ہمارے سے بات کرنے لگے گیں اور ہمیں سکھانے لگیں گی جو بھی ہم چاہیں گیں تو اگر ہمارے پاس یہ ڈیوائسز ہونگی تو ہم آرام سے ان سب چیزوں کو سیکھ سکیں گیں ، آپ سے مجھے یہ مدد چاہے ہے آپ کسی بھی دو لوگوں کو ان چیزوں کو بتادیں اپنے فون کے اوپر گوگل ناؤ انسٹال کریں اور کسی کو چلانا سکھا دیں اپنے فون کے اوپر اپنے والدین کو اور جو بھی لوگ ہیں ان کو فیس بک کا بتا دیں اگر وہ پڑھ نہیں سکتے تو دیکھ تو سکتے ہیں اسٹیٹس پڑھ نہیں سکتے تصاویر دیکھ سکتے ہیں ویڈیو دیکھ سکتے ہیں یو ٹیوب دیکھ سکتے ہیں یہ وہ چیزیں ہیں جو وہ کر سکتے ہیں تو ایماجین کیجئے پاکستان کے لوگوں کے پاس کتنے گھنٹے کا ٹائم ہوتا ہے اور اب فیسبک پاکستان میں فری ہے Internet.org کے ذریعے پاکستان میں کوئی بھی انسان فیسبک فری چلا سکتا ہے تو جب وہ فیسبک ویکیپیڈیا گوگل فری چلا سکتا ہے تو اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے کے ہم ان تک یہ علم پنچھا دے کے آپ یہ یہ چیزیں کریں گیں تو آپ یہ یہ چیزیں سیکھ سکیھیں گیں اور جس طرح سے ہماری پوری قوم بیتاب رہیتی ہے کے ہر پاکستانی کو اسکول بھیج دیں کسی طریقے سے کالج بھیج ایجوکیشن میں مسئلے کا حل ہے بالکل ایجوکیٹ ہی کرہے ہیں آپ ان کو ایک ڈیوائس کے ذریعے ہی آپ ایجوکیٹ کرسکتے ہیں تو وہ جب وہ اس ڈیوائس کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے لگے گیں تو اپنے لئے اور اپنے علاقے کے لئے اپنی قوم کے لہئے اپنے ملک کے لئے اپنی دنیا کے لئے بہترین رستے بنا سکیں گیں ، یہ ہماری خواہش ہیں اسکا جو ویب سائٹ ہے وہ ہے digitalpakistan.net اس پر ہم کچھ tutorials لگائے ہیں یہ جو میں نے آپ کو پروگرام بتائیں ان کے فوائد لگائیں ہیں ۔ ایک کتاب میری انٹرنیٹ کیا ہے وہ کتاب لگائی ہے اردو میں انگریزی میں آواز کے ساتھ ویڈیو کے ساتھ یہ وہ اوزار ہے جو ہم نے آپ کے لئے create کردئے ہیں کہ اب آپ پاکستان کو ڈیجیٹل پاکستان میں convert کرنے میں ہماری مدد کرسکتے ہیں اورمیں امید کرتا ہوں کہ آپ کم از کم دو آدمیوں کو دو خواتین کو یہ طاقت ضرور دیں گیں فیسبک میں بہت طاقت ہے گوگل میں بہت طاقت ہے ہم اس طاقت کو استعمال کرنا سیکھ لیں اور سیکھا دیں تو ہمارے لوگ بہت طاقت ور بن جائیں گیں انشاء اللہ ۔ بہت بہت شکریں