Why commitment and punctuality is important to me – Rehan
November 19, 2016
HOW AND WHY TO BE VULNERABLE?
November 26, 2016

PERSONAL BRANDING (URDU)

بہت پہلے زمانے میں لوگ اہم ہوا کرتے تھے پھر کمپنیوں کا دور آیا کمپنیاں اہم ہوگئیں ادارے اہم ہوگئے اور کہا جانے لگا کے اداروں کو مظبوط بنائیں اور لوگوں کو مضبوط نا بنائیں لوگوں کو ہائی لائٹ نا کریں ہمارے پولیٹکل سین میں بھی اسی چیز کو ہائی لائٹ کیا جاتا ہے لوگوں کو ہائی لائٹ نہیں کیا جاتا مگر ادارے کو ہائی لائٹ کیا جاتا ہے کچھ پارٹیز میں لوگوں کو بھی کیا جاتا ہے اور اداروں کو بھ ہائی لائٹ کیا جاتا ہے ، اب سب سے پہلے ہم یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں برانڈنگ کیا ہوتے ہے؟ برانڈنگ مچ ناقص کی عقل کے حساب سے اس چیز کو عام کو عام کرنے کو کہتے ہیں جس کی بھی ہم برانڈنگ کرنا چاہتے ہیں مثال کے طور پر کوکو کولا نے ایک اشتہار بنایا اور اس اشتہار میں کوئی بھی لفظ استعمال نہیں ہوا بلکہ بر بر بر کر کے ایک ایڈ بنایا اور پورے ایڈ میں بر بر بر ہوتا رہا یہ ایک گلوبل ایڈ تھا اس گلوبل ایڈ سے ان کی برانڈنگ اس طرح ہوئی کے لوگ کوک کی دکان میں جاکر ایسے بولتے تھے بر تو وہ کوک سمجھی جاتی تھی کہ کوک کی بات ہورہی ہے تو یہ ایک طرح سے کوکو کولا کی برانڈنگ انہوں نے کردی اس لفظ کے ساتھ وہ برانڈ اس لفظ کے ساتھ ایسوسییٹ ہوگیا پھر اسی طرح برانڈنگ کرنے کے لئے پیپسیکو اور مختلف کمپنیز مخلتف سیلیبریٹیز کو یوز کرتے ہیں اور سیلیبریٹیز کو استعمال کر کے سامنے ان کی شکل آتی ہے اور وہ ایسو سییٹ کرتے ہیں کہ جی کیونکہ یہ سیلیبریٹی بہت کول ہیں اور بہت لوگ انکو پسند کرتے ہیں اور یہ کوکوکولا پیتے ہیں اسی لئے کوک بھی اچھی چیز ہے تو آپ بھی کوک پیئے یہ بھی ایک طریقہ ہے برانڈنگ کرنے کا تو وہ برانڈ سے ایسوسییٹ کرتے ہیں تو وہ برانڈ ایمبسڈر بن جاتے ہیں پھر کمپنی اور ادارے کا لوگو ہوتا ہے جس طرح ہر انسان کی شکل ہوتی ہے ہر شکل مختلف ہوتی ہے بالکل اسی طرح کمپنی کا لوگو یونیک ہوتا ہے تو وہ اس ادارے کے لوگو کو پروموٹ کیا جاتا ہے تو فوراً لوگ سمجھ جاتےہیں او اچھا اس کی بات ہورہی ہے یہ مخلتف طریقے ہیں برانڈنگ کے اب جب ہم پولیٹکل پارٹی کی بات کرتے ہیں تو پولیٹکل پارٹی کے جو لوگ ہیں جسیے کوئی کام کررہا ہے کافی عرصے سے کسی علاقے میں ناظم کی حیثیت سے کونسلر کی حیثیت سے یوسی کونسل کے حیثیت سے پولیٹکل ورکر کی حیثیت سے تو اس کی ایک اپنی مارکیٹ کے اندر نام ہوتا ہے کے بھائی یہ بہت کام کرتا ہے ہمارا تو اس کا ایک اخلاق ہے پلس اس کے پیچھے یہ پولیٹکل پارٹی ہے تو پولیٹکل پارٹی کا جھنڈا یہ لوگو اور اس کا نام مل کر ایک اور آل برانڈنگ کریٹ کرتا ہے اس ادارے کی اگر ہم کسی پرایئؤت آرگنائزیشن کی بات کریں تو پرایئوٹ آرگنائزیشن میں کوئی خراب آدمی آکر کام کرے تو اس ادارے کا نام خراب ہوتا ہے اور اگر کوئی اچھا آدمی آکر کام کرے تو اس ادارے کا نام اچھا ہوتا ہے ایکچولی ادارہ لوگوں سے یہ ہوتا ہے تو جب سارے لوگ مل کر اچھا کام کررہے ہوں تو مشہور ہوتا ہے کے بھائی ادارہ بہت اچھا ہے اور اس کو گورننگ کی پالیسی ہے جو منشور ہے اسکا ایکچولی ادارہ وہ ہے اور اسی ادارے کے فریم ورک کے اندر لوگ اچھا کام کرتے ہیں یا برا کام کرتے ہیں اور اسی طرح ادارے کی برانڈنگ ہوتی ہے بالکل ایسے جیسے پولیتکل پارٹیز کی ہوتی ہے ، تو پولیٹکل پارٹی کے لئے اور تمام اداروں کے لئے میں ہمیشہ یہی مشورہ دیتا ہوں کہ سوشل میڈیا کے اوپر آپ اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ جو آپکا بیک گراونڈ ہے وہ آپکا جھنڈا ہو یا آپ کی پارٹی کا لوگو ہونا چاہئے تاکہ لوگ فوراً ایسوسییٹ کریں کہ یہ اس پارٹی کا ہے ٹھیم سیم ہونی چاہئے کور سیم ہونا چاہئے انفارمیشن ورک کے اندر لکھا ہونا چاہئے کہ میں اس پولیٹکل پارٹی میں یہ کام کرتا ہوں تو لوگ آپ کو جانتے ہیں آپ یہ پیغام لے کر جاتے ہیں اس پولیٹکل پارٹی کا لوگوں تک اور جب آپ لے کر جاتے ہیں تو آپ لے کر جانے کے ساتھ اپنے نام کے ساتھ بتاتے ہیں کے جی میں تو اہم نہیں ہوں لیکن فلانا پارٹی اہم ہے اور میں اسکا ایک ورکر ہوں لیکن اپ اس کے اخلاق کی وجہ سے اس کے الفاظ کی وجہ سے اس پولیٹکل پارٹی کو اچھا جانتے ہیں ، بالکل اسی طریقے سے اب جتنے سو دو سو پانچ سو ایک ہزار لوگ اس پولیٹکل پارٹی میں کام کررہے ہیں ان کے کریکٹر کے بیسس پر اس پولیٹکل پارٹی کی برانڈنگ پر بھی کام ہوررہا ہے تو برانڈنگ مکس ہے یعنی اب ممکن نہیں ہے کہ ہم دو سو ملین کے ملک میں رہتے ہیں اور صرف ایک برانڈ سے مارکیٹ کریں کیوں کے لوگو لوگوں سے ایسوسییٹ ہوتے ہیں اسی پارٹی میں اچھے لوگ بھی آئے ہوتے ہیں اسی پارٹی میں خراب لوگ بھی آئے ہوتے ہیں تو اسی آدمی کے بیسس پر لوگ ووٹ دے رہے ہوتے ہیں اس سے ریلیٹ کررہے ہوتے ہیں ، لوگوں کی برانڈنگ بھی ضروری ہوتی ہے تو اگر آپ کے پاس سمجھیں ایک ہزار آدمی کام کرے ہیں اس پارٹی میں اور ایک ہزار آدمی کے فیس بک کے اوپر پانچ پانچ ہزار فالورز ہیں تو یہ خود بخود آپ کی پارٹی کے پانچ ملین فالورز ہوگئے کسی ایک آدمی کے نہیں ہوئے کمبائن جو آپکی ریچ ہے وہ جو آپکی آواز ہے وہ اس کمبینیشن میں جارہی ہے لیکن اس پارٹی کا جو پیج ہے وہ ضروری نہیں کے تمام بھی ملا کر پانچ ملین شاید نا ہو ، دوسرا یاد رکھیں کہ ابھی فیس بک نے اپنی پالیسی چینج کی ہے اور پالیسی چینج کرے کے بعد انہوں نے اپنی ریچ کو جو ہے وہ پیسوں پر لگا دیا ہے اگر آپ لکھیں گیں ایس آ پروفائل یوزر تو اس کی ریچ فرق ہوگی اور پیج کی ریچ فرق ہوگی ، پیج کے اوپر وہ کہتے ہیں پیسے دو ہم زیادہ لوگوں تک پہنچائے گیں لیکن پروفائل سے ایک آدمی بول رہا ہے ایک بات ایک ادمی شئیر کررہا ہے تو جو آپ کے علاقے کے جو لوگ ہوتے ہیں وہ اس آدمی کو جانتے ہیں تو اس آدمی سے جو ایسوسییٹ کرتے ہیں تو اس آدمی کی کی برانڈنگ بہت اہم ہوجاتی ہے پلوٹیکس کے اور ان ٹولز کو ہم آرام سے اس آدمی کے ساتھ ایسوسییٹ کرسکتے ہیں تو جب آپ ووٹ دینے جاتے ہیں تو اس آدمی کو دینے جاتے ہیں ہمارے یہاں پارٹی بیس ووٹنگ نہیں ہوتی ہے امریکہ میں ہوتے تو پارٹی بیس ووٹنگ ہوتی پھر بھی آدمی کی شکل کاؤنٹ کرتی ہے کہ یہ آدمی کون ہے ایک ہی آدمی کے بہت سارے ووٹرز ہوتے ہیں یہ اوور آل ان جرنل برانڈنگ کے اندر اہم ہے کہ آپ اس آدمی کی بھی برانڈنگ کریں اور اس آدمی کی بھی برانڈنگ کریں دونوں ایک تیر سے شکار ہوسکتے ہیں کچھ چیزیں میںن دوبارہ ہائی لائٹ کردیتا ہوں کے کیا کیا اہم ہے ، فیس بک کی پروفائل پر کلئیر فوٹو ہونا ضروری ہے اس فوٹو میں بیک گراؤنڈ آپکی پارٹی کا لوگو ہونا چایئے کور فوٹو آپ کے پارٹی کے لیڈر کا یا آپ کے بڑے کا ہونا چاہئے آپکی ٹوئٹر کے اندر بھی سیم چیز آپکی پروفائل فوٹو کلئیر ہونی چاہئے آپ کا کور جو ہے وہ صاف چاہیئے سیم گوگل پلس پر ہونا چاہئے سیم لنکڈین پر بھی ہونا چاہئے ، اب تینوں جگہ یہ آپشن آگئے ہیں زیادہ تر پولیٹیشن لنکڈین پر نہیں ہیں ان کو آنا چاہئے اور اپنے آپکو تمام دنیا کے پولیٹیشنز کے ساتھ لنک کرنا چاہئے کے بھائی ہم دیکھیں سوئڈن میں اچھا کام کیا ہورہا ہے ہم یہ دیکھیں سنگاپور میں اچھا کام کیا ہورہا ہے دبئی میں کیا اچھا کام ہوررہا ہے امریکہ میں کیا اچھا کام ہوررہا ہے ان سب سے کنکشن کرنا چاہئے ، تیسرا یہ کہ آپکی پارٹی کی جو ویب سائٹ ہے مثال کے طور پر xyzparty.com سلیش آپکا نام اور وہاں پر آپکے بارے میں لکھا ہونا چاہئے کہ آپ کون ہیں آپ نے کہاں سے تعلیم حاصل کی جیسے لنکڈین کی پروفائل ہے ویسے ہی ویکی پیڈیا کی پروفائل ہے وہاں بنی ہوئی ہونی چاہئے اور آپکا دو منٹ تعارفی فلم ہونی چاہئے کہ یہ صاحب ہے انہوں نہ یہ تیر مارا انہوں نے یہ کام کیا ، یہ وہاں پر ہونا چاہئے تاکہ لوگ اس کو شئیر کر سکیں ، جب آپ یہ پروفائلنگ کمپلیٹ کر لیںگیں تو آٹو میٹیکلی لوگ آپ کو جاننے لگے گیں اور آپ کام آرگنائز پارٹی کے طور پر سامنے آنے لگے گا جتنی بھی پولیٹکل پارٹیز ہے انکی جو چیزیں ہیں جیسے جے پی جی فائلز ہیں ، پی ایس ڈی فائلز ہیں، ڈیزائنز ہیں انکو ویبس سائٹ پر رکھ دیں کیوں کہ ہمارا ملک بہت بڑا ہے دور دور تک پہلے ہوئے ہیں تو ہر کوئی ری ڈیزائن کرتا ہے تو بجائے اس کے ریڈیزائن کریں وہاں رکھدیں تو ایک عام آدمی جو ہے وہ مثال کے طور پر میں کسی پارتی سے ایسو سییٹ ہوں تو میں وہاں ڈاونلوڈ کر کے اسی پی ایس ڈی میں اپنی فوٹو لگا کر اپنی پروفائل پر لگا سکتا ہوں تو ہی تصوریں خود بخود آپکی پھیلنا شروع ہو جائینگی آپ کی پوری لائبریری وہ انٹرنیٹ پر ہونی چاہئے ہے تاکہ لوگ اس کو استعمال کرسکیں ، یہ قدم اگر آپ اٹھا لیتے ہیں تو آپ کی برانڈنگ بہت مظبوط ہو جائے گی اور پرسنل براننڈنگ اور پارٹی کی برانڈنگ ایک دوسرے کے ساتھ جڑ چکی ہے اب ایسانہیں ممکن کہ آپ الگ الگ کریں جب تک آپ بہت ہی پولیٹکس میں تو میرا نہیں خیال کے صرف پارٹیز کو انلیس آپکا ملک چھوٹا ہو ہم ابھی پاکستان کی بات کررہے ہیں لوگ بہت اہم ہوتے ہیں لوکل لوگ بھی بہت اہم ہوتے ہیں ان کی برانڈنگ بہت ضروری ہے تو یہ کچھ مشورہ تھے، اسلام علیکم

Comments are closed.